قاہرہ (اے ایف پی) مصر میں ایک عمارت گرنے سے 22 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے یہ رہائشی علاقے میں واقع تھی اس لئے نقصان زیادہ ہوا ہے۔
مصر: عمارت گرنے سے 22 ہلاک
Jan 17, 2013