امریکہ 2014ءکے بعد افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہیں کرےگا: افغان وزیر دفاع

 کابل ( آن لائن )افغان وزیر دفاع بسم اللہ محمدی نے کہا ہے کہ 2014ءمیں اتحادی فوج کے انخلاءکے بعد امریکہ افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی کبھی غلطی نہیں کرے گا ۔ اور جدید فوجی سازوسامان کی فراہمی سمیت ہر ممکن امداد اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تقریباً دس سالوں میں افغان شہریوں کی اسی فیصد اموات ٹرک کنارے نصب بم دھماکوں میں ہوئیں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام امریکہ سمیت تمام اتحادی ممالک نے 2014ءکے بعد بھی مزید کئی سالوں تک افغانستان کی مدداور تعاون جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے اور امید ہے کہ تمام ممالک وعدے کی مکمل پاسداری کرینگے امریکہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ رواں سال کے آخر تک طے ہوجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...