علی پور (وقت نیوز) تھانہ سید پور کی حدود میں ایک شخص نے دو بچیوں کو آگ لگا دی۔ ایک بچی جھلس کر جاں بحق ہوئی جبکہ دوسری شدید زخمی ہے۔
علی پور میں دو بچیوں کو آگ لگا دی ایک جاں بحق دوسری شدید زخمی
Jan 17, 2013