راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹایا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) راجہ پرویز اشرف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ محمود اختر نقوی کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مﺅقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کا رینٹل پاور کیس پراثر اندازہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...