لانگ مارچ کے شرکاءکو ثابت قدمی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں: الطاف حسین

کراچی (نوائے وقت نیوز) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا کہ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاءکو نظم و ضبط اور ثابت قدمی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ڈی چوک پر لاکھوں عوام 3دن سے کھلے آسمان تلے اپنے جائز مطالبات کے حق میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کو بھی سیاسی نظریاتی اختلافات کے باوجود حق پرستی کی راہ میں مظاہرہ کرنے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن