اسلم کاونٹی کلب کوئٹہ نے امتیاز احمد کلب کو 88 رنز سے پچھاڑ دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور کے دورہ پر موجود اسلم کاﺅنٹی کلب کوئٹہ نے امتےاز احمد کلب کو 88 رنز سے ہرا دیا۔ اسلم کاﺅنٹی کلب نے مقررہ 35 اوورز مےں 7 وکٹوںکے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ محمد اسلم نے 55، بسم اللہ خان نے 52 رنز کی اننگز کھےلی۔ امےر خان نے 4 اور عاصم بٹ نے 3 وکٹےں حاصل کےں۔ امتےاز احمد کرکٹ کلب 192رنز ہی بنا سکی۔ امےر خان نے 58 رنز کی اننگز کھےلی۔ عاصم خان اور محمد اسلم نے 3,3 وکٹےں حاصل کےں۔ محمد اسلم کو مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ دےا گےا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...