کراچی(این این آئی) سابق عالمی چیمپئن محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک کیلئے کارنامے انجام دینے کا صلہ ادارے نے ملازمت سے برطرف کر دیاہے ، کھلاڑی کی حیثیت نہیں تو کوچ کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے سکتا ہوں، کے پی ٹی نے بیک وقت کھیلوں سے تعلق رکھنے والے31 افراد کو برطرف کرکے ان کا معاشی قتل کیا، چیف جسٹس کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔