اسلام آباد (خبر نگار) ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے مےں گذشتہ روز کھانے پےنے کی چےزوں سمےت فروٹ کی بھی وافر تقسےم کی جاتی رہی۔ مخےر حضرات نے گاڑےوں مےں چاولوں کے پےکٹوں اور کھانے پےنے کی چےزوں کے ڈبوں کی وافر تقسےم کی۔ ڈبل کےبن گاڑےوں مےں فروٹ کی درجنوں پےٹےاں بھی جلسہ گاہ مےں لائی جاتے رہےں۔ شام کے وقت چائے کے فری سٹال بھی لگائے گئے۔ شاہراہ قائداعظم کے متوازی سےکٹروں میں بسےں، ٹرک، وےگن اور دےگر گاڑےاں تےسرے روز بھی کھڑی رہیں۔ ذرائع کے مطابق ان گاڑےوں کے مےٹر 12 جنوری سے آن ہےں جن پر اب تک کروڑوں روپے بن چکے ہےں۔ لاہور سے راولپنڈی تک اےک بس اےک دن کے لئے 40 ہزار کے لئے بک کی گئی ہے۔