”فیس بک“ نے نیا سوشل ٹول لانچ کر دیا

Jan 17, 2013

واشنگٹن( این این آئی)معروف ویب سائٹ فیس بک نے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیش نظر ”گراف سرچ“ کے نام سے نیا سو شل ٹول لانچ کر دیا ہے ۔ لانچ کئے گئے ٹول سے اکاونٹ ہولڈر با آسانی معلومات حاصل کر سکے گا۔ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زوکربرگ نے گزشتہ روز لانچ ٹول کے حوالے سے معلوماتی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ٹول آپ کو معلومات کے حساب سے بہترترین جگہ پر جا کر لنک کرتا ہے۔ 

مزیدخبریں