تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
بتا‘ کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم
بخیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے
(بالِ جبریل)
بالِ جبریل
Jan 17, 2014
Jan 17, 2014
تیرے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
بتا‘ کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے
سمندر سے مِلے پیاسے کو شبنم
بخیلی ہے یہ رزّاقی نہیں ہے
(بالِ جبریل)