راہول گاندھی وزارت عظمیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار نہیں ہونگے: ترجمان کانگرس

راہول گاندھی وزارت عظمیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار نہیں ہونگے: ترجمان کانگرس

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں کانگرس ترجمان نے کہا ہے کہ راہول گاندھی عام انتخابات میں وزارت عظمیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ راہول گاندھی انتخابی مہم میں کانگرس کی قیادت کریں گے۔ اے ایف پی کے مطابق کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے اپنے بیٹے راہول گاندھی کو پارٹی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ بنانے کا خود فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...