اسلام آباد (آن لائن) وزےر مملکت پانی وبجلی عابد شےرعلی نے کہا ہے کہ سابق صدر پروےز مشرف کو آرٹےکل 6 کے تحت سزا ہوگی،کے پی کے حکومت چوری سےنہ زوری کے فارمولے پر عمل پےرا ہے،کے پی کے حکومت کے وزراءبجلی چوری مےں ڈائرےکٹ ملوث ہےں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ مشرف کو پاکستان سے بھاگنے نہےں دےں گے، سابق صدر کے حواری پروےز مشرف کےس مےں پاک فوج کو ملو ث نہ کرےں،آئےن شکن کو سزا ہوگی اور تارےخ رقم ہوگی،انہوں نے کہا کے پی کے مےں پاکستان کی تارےخی بجلی چوری ہو رہی ہے،حکومت کے وزراءبجلی چوری مےں ملوث ہےں،کے پی کے حکومت بجلی چوری کرکے سےنہ زوری کر رہی ہے،وزےراعظم کی ہداےت پر کے پی کے کی حکومت کے بجلی چور وزارءکو بے نقاب کرےں گے،پی ٹی آئی قائد بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کرےں۔
عابد شیر علی