حیدر آباد (نوائے وقت نیوز) ڈاکووں، چوروں اور دہشت گردوں کی گرفتاری میں ناکام پولیس کی لازوال کاروائی ،کوئٹہ سے چوری ہونے والے گدھے حیدر آباد سے برآمد کر لئے۔ قادر خان نامی شخص جو قلعہ سیف اللہ کا رہائشی ہے کے 19 گدھے کوئٹہ سے چوری ہو گئے تھے۔
پولیس نے گم شدہ گدھے برآمد کر لئے
Jan 17, 2014