اداکارہ نرما کا سٹیج ڈراموں میں کام سے انکار

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما نے سٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھیٹر کے متعدد پروڈیوسرز نے انہیں اپنے ڈراموں میں کام کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کی مگر انہوں نے ٹھکرا دی۔ 

ای پیپر دی نیشن