پیرس (بی بی سی اردو)فرانسیسی صدر فرانسو اولاند کے ساتھ مبینہ معاشقے کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی ادکارہ ژولی گائییے اس جریدے پر ہرجانے کا دعویٰ کرنے والی ہیں جس نے ان کی تصاویر شائع کیں۔گائییے نے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کے الزامات کے تحت مقدمہ دائر کیا ہے۔
ژولی گائییے /ہرجانہ
فرانسیسی صدر سے معاشقہ، اداکارہ ژولی کا تصاویر شائع کرنے والے جریدے پر ہرجانے کا دعویٰ
فرانسیسی صدر سے معاشقہ، اداکارہ ژولی کا تصاویر شائع کرنے والے جریدے پر ہرجانے کا دعویٰ
Jan 17, 2014