دلی پولیس جرائم روکنے میں حکومت کا ساتھ نہیں دے رہی: اروند کیجریوال

دلی پولیس جرائم روکنے میں حکومت کا ساتھ نہیں دے رہی: اروند کیجریوال

دہلی (بی بی سی اردو) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی پولیس پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس جرائم روکنے میں ان کی حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی۔ جمعرات کو دہلی سیکرٹیر یٹ میں اپنے دو وزرا سومناتھ بھارتی اور راکھی بڑلا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیجریوال نے کہا دہلی پولیس کا رویہ وزرا کے ساتھ ایسا ہے توعوام کے ساتھ کیسا ہوگا۔

اروند کیجریوال

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...