گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ میں پولیس نے اہلسنت و الجماعت (دیوبند) کے مرکزی رہنما غلام کبیر شاہ سمیت 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کسی قسم کی تفصیلات بتانے سے گریز کررہی ہے۔
گوجرانوالہ: پولیس کا اہلسنت و الجماعت کے قائدین کیخلاف کریک ڈائون مرکزی رہنما سمیت 18 گرفتار
Jan 17, 2015