پشاور (نوائے وقت نیوز) پشاور میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کل 18جنوری سے شروع ہوگی۔ ڈی سی کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔ مہم کے دوران 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی
Jan 17, 2015