اسلام آباد (آن لائن) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر تحریک انصاف نے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنمائوں سے بات کرینگے۔
گستاخانہ خاکے، تحریک انصاف کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
Jan 17, 2015