کوئٹہ: غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کا اجرا نادرا کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو 7، 7 سال قید، 80 لاکھ جرمانہ

Jan 17, 2015

کوئٹہ (آئی این پی) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج روزی خان بڑیچ نے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا جرم ثابت ہونے پر نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادرا) کے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو مجموعی طور پر 14 سال قید اور 80 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

مزیدخبریں