ملتان، قادر پورراں میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

Jan 17, 2015

ملتان+ قادر پور راں (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) ملتان شہر اور قادر پورر اں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ کینٹ بازار میں گیس پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔   ارشد  ہوٹل میں ایل پی جی گیس کے سلنڈر چولہے پر چائے بنا رہا تھا جس دوران سلنڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ گی اور وہ  موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں