ملاوی میں طوفان سے ہلاکتیں 176 ہو گئیں دو لاکھ افراد بے گھر ہوئے : نائب صدر

بلانٹائر (اے ایف پی) ملاوی میں طوفان سے ہلاکتیں 176 ہو گئیں جبکہ دو لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔ نائب صدر ساؤلس چیلمیہ نے ایک بیان میں کہا کہ دو لاکھ بے گھر ہونے والے افراد وہ ہیں جن کے گھر طوفان کے باعث تباہ ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن