تہران (آن لائن) ایرا نی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ’غیر اخلاقی ڈیٹِنگ ویب سائٹس‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک سرکاری ویب سائٹ لانچ کی جائے گی تاکہ نوجوان ’مستقل شادیوں‘ کی طرف راغب ہوں۔ مقامی میڈیا کے مطابق مقصد تیس برس سے کم عمر نوجوانوں میں دائمی یا مستقل شادیوں کو فروغ دینا ہوگا۔