داعش کا حملہ : یہودیوں کو پناہ دینے والے مسلمان کو فرانسیسی شہریت دینے کا فیصلہ

لندن (بی بی سی) پیرس میں اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کے دوران گذشتہ ہفتے جس مسلمان شخص نے یہودیوں کی سپر مارکیٹ میں لوگوں کو حملہ آوروں سے بچایا تھا اسے فرانسیسی شہریت دی جا رہی ہے۔افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانہ باتھیلی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لوگوں کو فریزر میں چھپانے کے بعد اس کی بجلی بند کر دی اور وہاں سے نکل آئے تاکہ پولیس کو اس واقعے کی خبر دیں۔فرانس کی حکومت نے لسانہ باتھیلی کی شہریت کی درخواست کو جلد از جلد نمٹا کر انہیں منگل کو ایک خصوصی تقریب میں شہریت کا سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...