اخلاقی کمزوریوں

سب سے اہم عقدہ اس مسلمان کے سامنے جو قومی کام کےلئے اپنے آپ کو وقف کرنا چاہتا ہے، دریافت کرے کہ ملک کی حالت میں کس حد تک ان بڑی بڑی اقتصادی قوتوں نے حصہ لیا ہے اور کس حد تک اہل ملک کی تاریخی روایات، عادات، ادہام اور اخلاقی کمزوریوں نے حصہ لیا۔
 (ماخوذ از مضمون ”اقبال کا نظریہ آبادی“)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن