اسلام آباد پولیس نے کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوا دیا

 اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس کا کارنامہ، کار چوری کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلانے کےلئے وزارت داخلہ کو بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فوجی عدالتوں میں چلانے کے لئے وزارت داخلہ کو 6 مقدمات بھیجے ہیں۔ ان 6 مقدمات میں ایک کار چوری کا مقدمہ بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق کار اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون سے 2013ءمیں چوری ہوئی تھی۔ کار چوری کی ایف آئی آر تھانہ کورال میں درج کی گئی تھی۔
اسلام آباد پولیس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...