اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذکی الرحمٰن لکھوی کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف آئی اے کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 19 جنوری کو کرے گا۔ بنچ جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل ہے۔
لکھوی/ ضمانت
اسلام آباد ہائیکورٹ: ذکی الرحمٰن لکھوی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست کی سماعت 19 جنوری کو ہو گی
Jan 17, 2015