لاہور (نوائے وقت رپورٹ) این اے 122 کے تھیلوں سے گمشدہ فارم 14 اور 15 مل گئے۔ ذرائع الیکشن ٹربیونل نے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمشن کے مطابق 69 فارم 14 اور 59 فارم 15 غائب تھے۔ ذرائع کے مطابق 394 بیلٹ پیپرز اور 806 کاﺅنٹر فائلز تاحال گم ہیں۔
این اے 122
این اے 122 کے تھیلوں سے گمشدہ فارم 14 اور 15 مل گئے، 394 بیلٹ پیپرز، 806 کاﺅنٹر فائلز تاحال گم: ذرائع الیکشن کمشن
Jan 17, 2015