اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اے این ایف نے اسلام آباد ائر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے 7 کلو منشیات برآمد کر لی۔ مسافر کو حراست میں لیکر تفتیش کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد ائر پورٹ پر 7 کلو منشیات برآمد، ایک مسافر گرفتار
Jan 17, 2016