لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ جنگلات کی کٹائی کے بارے میں عمران خان کا بیان حقائق کے برعکس ہے، عوام عمران خان کے جھوٹے دعوئوں اور الزامات کی حقیقت خوب جانتے ہیں۔ عمران اورنج لائن میٹروٹرین پر کام ہوتا دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ دریں اثنا صوبائی وزیرجنگلات ملک آصف بھا نے کہا ہے کہ چھانگا مانگا میں 70 ہزار درخت کاٹنے کا الزام جھوٹ کا پلندہ ہے۔
اورنج ٹرین پر کام سے عمران گھبرا گئے: ترجمان پنجاب حکومت، چھانگا مانگا میں درخت کاٹنے کا الزام جھوٹ کا پلندہ ہے: وزیر جنگلات
Jan 17, 2016