آپ پاکستان کے خادم ہیں۔ خادم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں سے خدمت کرکے ہی عہدہ برآ ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی کسی شخص یا کسی ادارے یا تنظیم سے معاملہ کرتے وقت صبروتحمل سے کام لیں تو بالآخر آپ فائدے میں رہیں گے۔
(افسران حکومت سے خطاب
چٹاگانگ، 25 مارچ 1948)