ایف بی آرکراچی میں ایک اورلارج ٹیکس پیئر قائم کرے گا

کراچی(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کراچی میں ایک اورلارج ٹیکس پئیر یونٹ قائم کرے گا ، نئے ایل ٹی یو کا مقصد ٹیکس دہندگان اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ٹیکس کے حوالے سے معیاری سروس فراہم کرنا ہے۔ڈیڑھ سے دو ہزار کارپوریٹ ٹیکس دہندگان اور بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیے کراچی میں دوسرا لارج ٹیکس پئیر یونٹ قائم کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن