؎اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) شام میں داعش حکومتی اتحادی فورسز، غیر ریاستی گروپوں اور النصرت فرنٹ کے زیر قبضہ علاقوں میں 4لاکھ شہری پھنسے ہوئے ہیں اور بھوک کا شکار ہیں ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق گزشتہ ماہ مدیہ کے علاقے میں کم ازکم 32 شہری بھوک کے باعث دم توڑ گئے تھے خوراک کی کمی کے باعث بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
شام: داعش دیگر گروپوں کے زیر سایہ علاقوں میں 4 لاکھ شہری پھنس گئے
Jan 17, 2016