راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میںمری روڈ پر کمیٹی چوک کے قریب کارروائی کے دوران 2000کلوگرام (50 من) مضر صحت گوشت برآمد کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گوشت کو جھنگ سے راولپنڈی لایا گیا تھا جی ایم سلاٹرہائوس کے مطابق مضرصحت گوشت برآمد کرکے تلف کردیا گیا جبکہ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔
راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد تلف کردیا گیا‘ ایک ملزم گرفتار
Jan 17, 2016