ملائشیا میں ریلوے سٹیشن سے داعش کا مشتبہ جنگجو ہتھیاروں اور دستایزات سمیت گرفتار

کوالالمپور(آئی این پی )ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ریلوے اسٹیشن سے داعش کے مشتبہ جنگجوکو ہتھیاروں اور اہم دستاویزات سمیت گرفتارکرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خالد ابوبکر نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ کہ شہر کے نزدیک جیلاٹک کے ایک ریلوے سٹیشن پر مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیاہے۔مشتبہ شخص سے اسلحہ اور داعش سے متعلق دستاویزات برآمد ہوئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...