اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف کے سعودی عرب اور ایران کے دورے کے بعد اہم اسلامی ملکوں کے رہنما¶ں سے بھی ملاقاتیں کر کے انہیں اپنے دورے کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔ قابل اعتماد ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا ہے وزیراعظم اپنے مصالحتی دورے کے بعد مصر‘ انڈونیشیا‘ ملائیشیا اور چند دوسرے ملکوں کے سربراہوں کو بھی اعتماد میں لینگے۔ ان ملاقاتوں کے بعد او آئی سی کا اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان ہے۔
نوازشریف/ اعتماد
نوازشریف دورہ ایران اور سعودی عرب کے بعد اہم مسلم رہنما¶ں کو اعتماد میں لیں گے
Jan 17, 2016