ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدر صوبائی حلقہ 198 عبدالر¶ف لودھی نے بلاول ہا¶س لاہورمیں ملاقات کی اس موقع پر خواجہ رضوان عالم را¶ ساجد علی چوہدری محمد یٰسین بھی موجود تھے بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پرلڑنے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا اورکہا کہ پیپلز پارٹی اپنے جیالے کارکنوں پر فخر کرتی ہے پارٹی کارکنوں نے ہمیشہ ملکی سالمیت اور جمہوریت کے لئے لازوال قربانیاں دیں ہیں پیپلز پارٹی کو بھٹو اور شہیدبے نظیر بھٹو کی اصل پارٹی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑوں گا۔
چیئرمین پی پی پی