خانیوال (نوائے وقت رپورٹ) کچا کھوہ خانیوال میں زہریلے چاول کھانے سے ایک شخص چل بسا۔ 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
خانیوال: زہریلے چاول کھانے سے ایک شخص جاںبحق، 6 کی حالت غیر
Jan 17, 2017