اومان نے گوانتاناموبے کے 10قیدیوں کو رکھنے کی حامی بھر لی

Jan 17, 2017

اومان (آن لائن) اومان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید 10 قیدیوں کو اپنے ہاں رکھنے کی حامی بھر لی ہے۔ یہ اعلان امریکی صدر باراک اوباما کی مدت صدارت ختم ہونے سے چند ہی دن قبل سامنے آیا ہے۔ اومان کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ صدر اوباما کی درخواست پر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں