پیپلز پارٹی کا سینٹ سے نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد کرانے کا فیصلہ، اپوزیشن کی مشترکہ قرارداد لائی جائیگی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی نے سینٹ سے نیب ترمیمی آرڈیننس 2016ء مسترد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس مسترد کرانے کے لیے اپوزیشن مشترکہ قرارداد سینٹ میں لائے گی۔ آرڈیننس آرٹیکل (2)89 کی ذیلی شق اے 2 کے ذریعے مسترد کرایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن