سکھر: ڈرائیور کی حاضر دماغی، مال گاڑی کو اچانک ریلوے لائن پر آنے والے ڈمپر سے ٹکرانے سے بچا لیا، انجن کو شدید نقصان

سکھر(آئی این پی) منڈو ڈیرو کے قریب ڈرائیور کی حاضر دما غی کام آگئی، مال گا ڑی کو اچانک ریلوے لا ئن پر آنے والے ڈمپر سے ٹکرانے سے بچالیا۔ منڈو ڈیرو کے قریب ریلوے پھاٹک پر کراچی جانے والی مال گاڑی ریلوے پھاٹک کے مقام پر پہنچی تو اچانک اس کے سامنے ایک ڈمپر آگیا جس کو دیکھ کر ڈرائیور نے اس کو بچانے کی کوشش کی جس سے انجن کو نقصان پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...