وزیر خزانہ کی زیر صدارت کھاد کی طلب سپلائی کا جائزہ، یوریا کی 1200 فی بوری فراہمی یقینی بنائی جائے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کھاد کی طلب اور سپلائی کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملک میں تیار کردہ کھاد کے علاوہ 2 لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن کھاد موجود ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا وزارت فوڈ سکیورٹی کاشتکاروں کو یوریا کھاد 12 سو روپے فی تھیلا فراہمی یقینی بنائے۔ ملک میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ربیع کی فصل پر مثبت اثرات ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...