منشیات کے خلاف آگاہی مہم حفاظتی قطروں کی مانند ہے: عامر چشتی

لاہور (پ ر) چیئرمین خدمت آدم ٹرسٹ عامر چشتی نے کہا ہے کہ جس طرح 20 کروڑ عوام کے بچوں کیلئے حفاظتی قطرے ضروری ہیں اسی طرح منشیات کے خلاف آگاہی مہم بھی بہت ضروری ہے انہوں نے مزید کہا ہمیں نہ صرف اپنے بچوں بلکہ منشیات فروشوں کو منشیات سے بچانا ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن