اداکارہ ثناء چھٹیاں منانے برطانیہ چلی گئیں

Jan 17, 2018

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ثناء اپنے بچوںکے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کیلئے برطانیہ کے دورے پرچلی گئیں۔بتایاگیاہے اداکارہ لندن میںایک ہفتہ قیام کریںگی۔اداکارہ کاکہناتھاکہ میری پہلی ترجیح بچے ہیں۔

مزیدخبریں