بھارت : اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اور فلسطین کے حق میں مظاہرے جاری

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے منگل کو بھی بھارتی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا دوسری طرف نیتن یاہو کے دورے پر بھارت میں اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف اور فلسطین کے حق میں مظاہرے بھی جاری ہیں گزشتہ روز بھی نئی دہلی اور دیگر کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...