ملائیشیا :گہرے گڑھے میں گرنیوالی کار کے ڈرائیور کو بچا لیا گیا

Jan 17, 2018

کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑک گہرے گڑھے میں تبدیل ہو گئی، 70میٹر چوڑے اور15میٹر گہرے گڑھے میں گرنے والی کار کا ڈرائیور خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ فائر فائٹرز نے بمشکل 60سالہ کار ڈرائیور کو گڑھے سے باہر نکالا۔

مزیدخبریں