چیف جسٹس پاکستان کوسانحہ ماڈل ٹاون کا از خود نوٹس لینا چاہیئے:بابر اعوان

Jan 17, 2018 | 15:13

ویب ڈیسک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ لاہور میں احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے. پنجاب پولیس شریفوں کی گھریلو ماسی ہے. پنجاب پولیس میں پروفیشنل لوگوں کو پیچھے ہٹا دیا گیا۔ مطابق بابر اعوان نے کہا کہ عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاون کا از خود نوٹس لینا چاہیئے. پنجاب حکومت احتجاج کے راستے بند کرنے کی کوشش نہ کرے۔

مزیدخبریں