جعلی اکاﺅنٹس کیس کے فیصلے کا اثر پانامہ کیس سے زیادہ ہوگا: شہزاد اکبر

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جعلی اکاﺅنٹس کیس کے فیصلے کا اثر پانامہ کیس سے زیادہ بڑا ہوگا، ای سی ایل سے نکالا گیا نام دوبارہ شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہوگا ، مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے کام میں خلل سے بچنے کےلئے نکالنے کا کہا گیا ، بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ سے متعلق نیب تحقیقات کرے گا ، تحقیقات میں شواہد ملنے پر نام دوبارہ ای سی ایل میں آسکتے ہیں۔
شہزاد اکبر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...