ہندو انتہا پسند جماعت کے سربراہ کی سونونگم کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی

Jan 17, 2019

ممبئی(آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیرنارائن رانے کے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے گلوکار سونو نگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔شیوسینا کے نمائندوں نے سونو نگم پرقاتلانہ حملہ بھی کیا تھا اورسونونگم اپنے قتل کی منصوبندی سے واقف تھے۔

مزیدخبریں