اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی بطورچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی تقرری کیخلاف متفرق درخواست ڈویژن بنچ آج دن 12 بجے سماعت کریگا۔بنچ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اخترکیانی شامل ہیں۔ عدالت نے تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ ،شہبازشریف کی بطورچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی تقرری کیخلاف متفرق درخواست کی سماعت آج ہوگی
Jan 17, 2019